نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: غزل

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2014
    مقام
    سلانوالی/سرگودھا....دمام/سعودی عرب
    پيغامات
    18
    شکریہ
    0
    16 پیغامات میں 32 اظہار تشکر

    غزل

    یہ سکھ ھے فقط ! چار لمحوں کا ساتھی
    مگر دکھ تو پیارے!ھے عمروں کا ساتھی
    نہ توڑو یہ گل تم مبادا کہ رو دے
    یہ کانٹا بھی ہوتا ہے پھولوں کا ساتھی
    بجھایا دیا جب تو پروانہ چیخا
    کہ پروانہ بھی ھے چراغوں کا ساتھی
    ھے روتا بلال، آج بانگِ سحر میں
    کہ اللہ ہی ھے دِوانوں کا ساتھی
    صدا کر دے تو بھی بلند آنس دل کی
    کہ ہو کوئی تیرے ھی نغموں کا ساتھی

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے ساجد پرویز آنس کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (05-31-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: غزل

    بہت ہی خوبصورت ،
    یہ سکھ ھے فقط ! چار لمحوں کا ساتھی
    مگر دکھ تو پیارے!ھے عمروں کا ساتھی
    نہ توڑو یہ گل تم مبادا کہ رو دے
    یہ کانٹا بھی ہوتا ہے پھولوں کا ساتھی
    بجھایا دیا جب تو پروانہ چیخا
    کہ پروانہ بھی ھے چراغوں کا ساتھی
    ھے روتا بلال، آج بانگِ سحر میں
    کہ اللہ ہی ھے دِوانوں کا ساتھی
    صدا کر دے تو بھی بلند آنس دل کی
    کہ ہو کوئی تیرے ھی نغموں کا ساتھی

    شاندار، شکریہ جناب
    غزل میں عموما محبوب کا تذکرہ ہوتا ھے ، غزل و غزال
    میرے خیال میں یہ نظم ہو سکتی ہے ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University