نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: کراچی

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2014
    پيغامات
    10
    شکریہ
    8
    9 پیغامات میں 13 اظہار تشکر

    کراچی

    اس شہر میں غربت کا تماشہ میں نے دیکھا
    بوڑھے کندھوں پہ جوان بیٹے کا لاشہ میں نے دیکھا


    بڑھتی ہوئی دہشت نے دیا تحفہ یہ ہم کو
    بڑھتی ہوئی آبادئِ خاموشاں میں نے دیکھا


    یہ ظلم و ستم اس طرح سے دیکھ کے اے دل
    ڈوبا ہوا غم میں تیرا گوشہ میں نے دیکھا


    اب یہی آرزو نکلتی ہے مرے دل سے رافع!
    سلام ہو ان پہ جنھیں فراقِ امن میں کوشاں میں نے دیکھا
    آخری ادارت منجانب رافع : 06-01-2014 وقت 06:12 PM

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے رافع کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-01-2014),جاذبہ (06-01-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: کراچی

    رافع صاحب : اپ تو چھپے شاعر نکلے ،
    واہ جی واہ ،
    کراچی کے لئے امن کی تمنا ، اچھی کاوش ہے ،
    جزاک اللہ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    رافع (06-02-2014),جاذبہ (06-01-2014)

  5. #3
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    Cool جواب: کراچی

    vector-background-graphic-10.jpg
    عبدالرافع صاحب
    ما شاء اللہ یہ نظم بہت اچھی لکھی ہے
    امید ہے آپ آئندہ بھی اسی طرح طرح اچھا اچھا لکھتے رہو گے
    یلو برڈ


    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-03-2014),رافع (06-02-2014)

  7. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    May 2014
    پيغامات
    10
    شکریہ
    8
    9 پیغامات میں 13 اظہار تشکر

    جواب: کراچی

    انتہای شکر گزارہوں آپ لوگوں کا.
    آخری ادارت منجانب رافع : 06-02-2014 وقت 11:53 AM

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے رافع کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-03-2014),جاذبہ (06-02-2014)

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University