نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: میری شعری

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    103
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    میری شعری

    کوئی امید جو ہوتی تیرے لوٹ آنے کی
    پھر نہ ہوتی ایسی حالت دل دیوانے کی
    میں تو ہر حال میں خوش رہنے کی جستجومیں رہا
    نہ گئی تیری وہ عادت مجھے ستانے کی
    تیرے سنگ بیتا ہر لمہ یاد آگیا
    جب بھی کوشش کی تجھے بھول جانے کی
    اب تو اکثر یہی سوچتا رہتا ہوں تنہا
    تجھ کو مانگوں یامانگوں دعا تجھے بھول جانے کی


    :blush:

  2. #2
    فائزہ
    Guest

    RE: میری شعری

    واہ جی واہ بہت خوب ہم تم..........

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    103
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: میری شعری

    شکریہ فاہرہ

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: میری شعری

    یرے سنگ بیتا ہر لمحہ یاد آگیا
    جب بھی کوشش کی تجھے بھول جانے کی
    اب تو اکثر یہی سوچتا رہتا ہوں تنہا
    تجھ کو مانگوں یامانگوں دعا تجھے بھول جانے کی :


    بہت بہت اچھے ،

  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    103
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: میری شعری

    شکریہ بےباک جی

  6. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میری شعری

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

  7. #7
    رکنِ خاص بےلگام کا اوتار
    تاريخ شموليت
    May 2012
    پيغامات
    11,245
    شکریہ
    2
    14 پیغامات میں 23 اظہار تشکر

    RE: میری شعری

    بہت خوب جناب بابا جی

  8. #8
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Aug 2012
    پيغامات
    6
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: میری شعری

    بہت خوب جناب
    مشق سخن جاری رکھیں مزید نکھار آئیگا

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University