نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: گلیڈی ایٹرز

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    3,629
    شکریہ
    650
    709 پیغامات میں 735 اظہار تشکر

    گلیڈی ایٹرز


    ہم اپنے قتل ہونے کا تماشہ دیکھتے ہیں
    تو اپنی تیز ہوتی سانس کے کانوں میں کہتے ہیں
    ۔۔’’ابھی جو ریت پر لاشہ گرا تھا
    میں نہیں تھا
    میں تو زندہ ہوں۔۔۔۔یہاں
    دیکھو،
    مری آنکھیں ،مرا چہرہ، مرے بازو
    سبھی کچھ سلامت ہے‘‘
    ابھی کل ہی کا قصہ ہے
    سرِ مقتل ہمارے دست و بازو کٹ رہے تھے
    پہ ہم اپنے گھروں میں مطمئن بیٹھے ہوئے
    ٹی وی کے قومی نشریاتی رابطے پر
    سارے منظر دیکھتے تھے

    اور یہ کہتے تھے
    ’’نہیں یہ ہم نہیں ہیں‘‘
    ہماری آستیں پر خون کے دھبے ابھی تازہ ہیں
    سوکھے بھی نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے حبیب صادق کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (06-10-2014),جاذبہ (06-10-2014)

  3. #2
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: گلیڈی ایٹرز

    یہ پڑھ کر کراچی کا منظر آنکھوں کے آ گے آگیا ہے - اللہ پاک ر حم فرمائے آمین
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    حبیب صادق (06-11-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,199
    شکریہ
    2,184
    1,256 پیغامات میں 1,631 اظہار تشکر

    جواب: گلیڈی ایٹرز

    ہم اپنے قتل ہونے کا تماشہ دیکھتے ہیں

    تو اپنی تیز ہوتی سانس کے کانوں میں کہتے ہیں

    ۔۔’’ابھی جو ریت پر لاشہ گرا تھا

    میں نہیں تھا

    میں تو زندہ ہوں۔۔۔۔یہاں

    دیکھو،

    مری آنکھیں ،مرا چہرہ، مرے بازو

    سبھی کچھ سلامت ہے‘‘

    ابھی کل ہی کا قصہ ہے

    سرِ مقتل ہمارے دست و بازو کٹ رہے تھے

    پہ ہم اپنے گھروں میں مطمئن بیٹھے ہوئے

    ٹی وی کے قومی نشریاتی رابطے پر

    سارے منظر دیکھتے تھے

    اور یہ کہتے تھے

    ’’نہیں یہ ہم نہیں ہیں‘‘

    ہماری آستیں پر خون کے دھبے ابھی تازہ ہیں

    سوکھے بھی نہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اُفف بہت ہی تلکخ حقیقت ، کتنا کڑوا سچ ہے
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (06-10-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University