جاؤ کہ مجھے یقیں نہیں ہے
تم اب کے گئے تو آ سکو گے
دہلیز سے اک قدم اتر کر
وہ راہ گزار منتظر ہے
جس پر جو کوئی چلا گیا ہے
قدموں کے نشاں بچھا گیا ہے
فرقت کے دیے جلا گیا ہے
٭٭٭
جاؤ کہ مجھے یقیں نہیں ہے
تم اب کے گئے تو آ سکو گے
دہلیز سے اک قدم اتر کر
وہ راہ گزار منتظر ہے
جس پر جو کوئی چلا گیا ہے
قدموں کے نشاں بچھا گیا ہے
فرقت کے دیے جلا گیا ہے
٭٭٭
شاندار ،
اچھا ذوق ہے آپ کا ۔ بہت خوب
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
حبیب صادق (06-16-2014)
زوق سے زیادہ تو آپ کی فورم میں دلچسپی کی داد دینی چاہیئے ہر پوسٹ کو چیک کرنا اور اس کے مطابق جواب دینا صرف رٹے رٹائے جملوں سے کام نہیں چلاتے
جاؤ کہ مجھے یقیں نہیں ہے
تم اب کے گئے تو آ سکو گے
بہت خوب جناب
حبیب صادق (06-17-2014)
پسند کا شکریہ
?? ????