-
رکنِ خاص
سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
اور خود اپنے دکھوں کی پروا نہیں کرتے
افسانہ بناتی ہے تو بناتی رہے دنیا
ہم ایسے ہیں کے مُڑ کر کبھی دیکھا نہیں کرتے
ہر رنج مصیبت کو ہنس کر سہا ہم نے
شانو ں پے رکھ کے سر کسی کے ہم رویا نہیں کرتے
حالات بدلنے سے بدل جاتے ہیں کچھ لوگ
ہم موسموں کو دیکھ کر بھی بدلا نہیں کرتے
گزر ہی گئی کچھ اور گزر جائے گی
ہم بیتے دنوں کی جانب اشارہ نہیں کرتے
رات کے سناٹے میں نا روین جین کبھی
ہم دن سے کبھی ایسا وعدہ نہیں کرتے . . .
Living-Alone.jpg
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے نگار کا شکریہ ادا کیا:
بےباک (06-23-2014),saba (07-03-2014)
-
رکنِ خاص
جواب: سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
نائس زبردست،اچھی شئیرنگ ہے
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے saba کا شکریہ ادا کیا:
-
رکنِ خاص
جواب: سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
یہ نائس کیا ہے ؟؟؟
پسند کرنے کا شکریہ th_smile
-
-
رکنِ خاص
جواب: سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
نگار صاحب آپ کو نائس کانہیں معلوم؟؟؟؟؟؟ حیرت کی بات ہے؟ اگر نہیں معلوم تو انکل جی سے پوچھ لیجیے گا آپ کو سمجھانا اور بتانا دونوں مشکل کام ہیں۔ھاھاھاھاھھاھاھاھاھاھا اھا
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے saba کا شکریہ ادا کیا:
-
رکنِ خاص
-
-
رکنِ خاص
جواب: سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
میں کیوں سمجھاؤں میں کون سا یو کی ٹیچر ہوں۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے saba کا شکریہ ادا کیا:
-
رکنِ خاص
جواب: سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
آپ حقہ پینا چھوڑ دیں خود ہی سمجھ آجائے گی،ھاھاھاھاھااھاھا
-
-
رکنِ خاص
جواب: سب کی خوشیوں کے لیے ہم کیا نہیں کرتے
ٹیچر بن جاؤ نا 
-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????