السلام علیکم
اردو منظر اسوقت وی بلیٹن کے نظام پر جاری ہے ،
کچھ دوستوں کی فرمائش ہے کہ اس کو نئے نظام یعنی زین فورو xenforoپر منتقل کیا جائے، جیسے ہماری اردوفورم ، القلم فورم اور محدث فورم زین فورو پر منتقل ہو چکے ہیں ،
سب دوستوں اور ممبران کے سامنے یہ تجویز رکھ دی ہے ،اجتماعی فیصلہ کیا جائے گا ، اس سلسلے میں علی عمران یا ایڈمن یا بےباک کے نامذاتی پیغام بھیجا جا سکتا ہے ،
آپ سب کا بے حد شکریہ
آپ کا مخلص ۔بےباک
?? ????