نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: 30 ھزار سعودی فوج عراق کی حدود پر تعینات

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    30 ھزار سعودی فوج عراق کی حدود پر تعینات

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. #2
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: 30 ھزار سعودی فوج عراق کی حدود پر تعینات

    یہ بھی ایک نئی سازش ہے کہ تمام اسلامی ممالک کو آپس میں لڑادیا جائے یا ان کا جغرافیہ ہی تبدیل کردیا جائے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ سعودی عرب بھی قابض ملک ہے قانونی طور پر اس کا کوئی وجود نہیں ہے یہ ایک تاریخی ٹھوس حقیقت ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    طوفانی (07-10-2014)

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    جواب: 30 ھزار سعودی فوج عراق کی حدود پر تعینات

    سعودی عرب سے اب تو اتنا ہی کہا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہور چوپو۔۔۔۔۔

    جن سانپوں کو پالا اب وہی اسے ڈسنے جا رہے ہیں ابھی تو ٹائیٹل چلا ہے فلم ابھی باقی ہے میرے دوست۔۔۔

    اللہ تعالٰی اپنے مقدس گھر اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیارے شہر کی حفاظت فرمائے آمین۔۔۔۔

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University