-
رکنِ خاص
آئی جی سندھ خالد محمود متنازعہ
آخر کا ر جس بات کا ڈر تھا وہی ہوگیا جناب شاہد حیات کے ہٹائے جانے کے بعد کراچی کے حالات میں مزید ابتری آگئی اورکراچی میں پرتشدد د اور قتل و غارت گری میں مزید اضافہ ہوگیا جس بناء پر
کراچی ابتری کا شکار ہوتا جارہا ہے آخر سند ھ حکومت کیوں ایک ٹھوس قدم اٹھاتی اور کراچی میں خون کی اس ہولی کو کیوں نہیں روکا جارہا ہے اس کے پیچھے کیا عزائم کارفرما ہیں
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????