نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: کعبے کو گرانے والے سنیں۔۔۔۔۔

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2011
    پيغامات
    527
    شکریہ
    31
    49 پیغامات میں 71 اظہار تشکر

    کعبے کو گرانے والے سنیں۔۔۔۔۔



    کعبے کو گرانے والے سُنیں
    دنیا میں ابابیلیں ہیں بہت
    بے غیرتو! ڈوب کے مرنے کی
    لعنت کی یہاں جھیلیں ہیں بہت


    داعش کے لوگو! بات کرو
    تم مسلم ہو یا کافر ہو
    تم کیسے گراؤ گے اس کو
    رب جس کا حامی و ناصر ہو


    شاعر: الطاف بُخاری

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے ایم-ایم کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (07-06-2014),نگار (07-07-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: کعبے کو گرانے والے سنیں۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ

    بہترین شیئرنگ پہ آپ کا بہت شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University