نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: قرآن مجید کے نام

  1. #1
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 273 اظہار تشکر

    قرآن مجید کے نام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    قرآن مجید کے نام


    (1)القرآن
    ٱلرَّحْمَٰنُ عَلَّمَ ٱلْقُرْءَانَ
    ترجمعہ: (اللہ جو) نہایت مہربان جس نے قرآن سکھایا (سورہ الرحمن،آیت 1-2)

    (2)الکتاب (لکھا گیا)

    الٓمٓ
    ذَٰلِكَ ٱلْكِتَٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًۭى لِّلْمُتَّقِينَترجمعہ: المۤ یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے (سورہ البقرہ ،آیت 1-2)



    (3)الفرقان (فرق کرنے والا)
    تَبَارَكَ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِۦ لِيَكُونَ لِلْعَٰلَمِينَ نَذِيرًا
    ترجمعہ:وہ بڑی برکت والا ہے جسنے اپنے بندے پر قرآن نازل کیا تاکہ تمام جہان کے لیےڈرانے والا ہو (سورہ الفرقان،آیت 1)

    (4)الذکر (نصیحت)
    إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَاٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَٰفِظُونَ
    ترجمعہ:ہم نے یہ نصیحت اتار دی ہے اور بے شک ہم اس کے نگہبان ہیں (سورہ الحجر ،آیت 9)

    (5)التنزیل (نازل شدہ)
    وَإِنَّهُۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ﴿192
    ترجمعہ: اور یہ قرآن رب العالمین کا اتارا ہوا ہے (سورہ الشعراء،آیت 192

    (6)الحق(حق اور سچ
    أَمْ يَقُولُونَ ٱفْتَرَىٰهُ ۚ بَلْ هُوَ ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ لِتُنذِرَ قَوْمًۭا مَّآ أَتَىٰهُم مِّن نَّذِيرٍۢ مِّن قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ ﴿٣
    ترجمعہ: کیا وہ کہتے ہیں کہ اسنے خود بنائی ہے بلکہ یہ سچی کتاب تیرے رب کی طرف سے ہے تاکہ تو اس قوم کوڈرائے جنکے پاس تجھ سے پہلے کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تاکہ وہ راہ پر آئيں (سورہ السجدۃ،آیت 3)

    احسن الحدیث (بہترین کلام
    ٱللَّهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ ٱلْحَدِيثِ كِتَٰبًۭا مُّتَشَٰبِهًۭا مَّثَانِىَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُودُٱلَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوبُهُمْ إِلىٰ ذِكْرِ ٱللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ هُدَى ٱللَّهِ يَهْدِى بِهِۦ مَن يَشَآءُ ۚ وَمَن يُضْلِلِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِنْ هَادٍ ﴿23
    ترجمعہ: الله ہی نے بہترین کلامنازل کیا ہے یعنی کتاب باہم ملتی جلتی ہے (اس کی آیات) دہرائی جاتی ہیں جس سے رب سے ڈرنے والے لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں پھر ان کی کھالیں نرم ہوجاتی ہی ںاور دل یاد الہیٰ کی طرف راغب ہوتے ہیں یہ بھی الله کی ہدایت ہے اس کے ذریعے سے جسےچاہے راہ پر لے آتا ہے اور جسے الله گمراہ کر دے اسے راہ پر لانے والا کوئی نہیں۔(سورہالزمر،آیت 23)

    (8)برھان(واضح دلیل
    يَٰٓأَيُّهَا ٱلنَّاسُ قَدْ جَآءَكُم بُرْهَٰنٌۭ مِّن رَّبِّكُمْ وَأَنزَلْنَآ إِلَيْكُمْ نُورًۭامُّبِينًۭا ﴿174
    ترجمعہ: لوگو تمہارے پروردگارکی طرف سے تمہارے پاس دلیل (روشن) آچکی ہے اور ہم نے (کفر اور ضلالت کا اندھیرادور کرنے کو) تمہاری طرف چمکتا ہوا نور بھیج دیا ہے (سورہ النساء ،آیت
    آخری ادارت منجانب saba : 07-07-2014 وقت 11:44 AM

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے saba کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (07-08-2014),نگار (07-08-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: قرآن مجید کے نام

    جزاک اللہ خوبصورت شیئرنگ کی ہے آپ نے

  4. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,869
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: قرآن مجید کے نام

    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University