کب تک رہو گے یوں دور دور ہم سے
ملناپڑے گا آخر اک دن ضرور ہم سے
دامن بچانے والے یہ بے رخی ہے کیسی
کہہ دو اگر ہوا ہے کوئی قصور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گےتم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
ہم چھین لیں گے تم سے یہ شانِ بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
آخری ادارت منجانب saba : 07-07-2014 وقت 11:06 PM
نگار (07-08-2014)
کب تک رہو گے یوں دور دور ہم سے
ملناپڑے گا آخر اک دن ضرور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گےتم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
بہترین شاعری شکریہ
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
?? ????