نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: محبت کے تالے ، یادگار رہیں گے

  1. #1
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    محبت کے تالے ، یادگار رہیں گے

    پیرس .....محبت کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر گیا۔ پیرس سے شروع ہونے والی " محبت کے تالوں" کی رسم اب دیگر ملکوں میں بھی مقبول ہوچکی ہے۔ دنیا بھر میں کئی دریاؤں کے پلوں پر موجود ہزاروں تالے جدید دور کے عاشقوں کی یادگار بن چکے ہیں جنہیں پل کی ریلنگ میں لگا کر چابی دریا میں پھینک دی جاتی ہے۔ نوجوانوں کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے ان کا پیار امر ہوجاتا ہے۔
    پیرس میں دریائے سین پر بنے ہوئے پل پر(
    Pont des Arts bridge, near the Louvre) جس کو
    لو لوک برج آف پیرس۔۔(paris-love-lock-bridge
    کہتے ہیں ۔وھاں پر ایسا ہی کچھ منظر ہے آپ بھی دیکھئے ۔ اب آپ بتائیے عقل بڑی یا بھینس ، یقینا بھینس ہی بڑی ہو گی ،عقل سے دودھ تو نہیں مل سکتا ،
    قریب میں ہی تالے فروخت کرنے والے بیٹھے ہیں ، جو طرح طرح کی شکل والے تالے منہ مانگی قیمت پر محبت کے مارے ہوؤں کو فروخت کر رہے ہیں ۔ اور وہ تالاخرید کر وہاں ریلنگ پر لگا کر چابی دریا میں پھینک دیتے ہیں ، انمٹ محبت کے نقوش دریائے سینRiver Seine پر چھوڑ جاتے ہیں




    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: محبت کے تالے ، یادگار رہیں گے

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  3. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: محبت کے تالے ، یادگار رہیں گے


    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: محبت کے تالے ، یادگار رہیں گے

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-14-2014)

  6. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: محبت کے تالے ، یادگار رہیں گے

    منفرد اور انوکھی معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University