گورا گورا دیکھو لوگوں چوں نہ کرو اور کھائو
آگ لگے پانی سے اس میں اس کی بوجھ بتائو
گورا گورا دیکھو لوگوں چوں نہ کرو اور کھائو
آگ لگے پانی سے اس میں اس کی بوجھ بتائو
جھولا ،جواب ہے پچھلے سوال کا ,
اس موجودہ سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لئے مجھے آم کھانے ہوں گے، تب ہی عقل آئے گی
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
جاذبہ (08-10-2014)
ہا ہا ہا،،،،،،،،، با لکل ٹھیک ،،،،،،،، بے باک جی،،،،،،،،،، جھولا
ایک سفید چیز ہی ایسی ہو سکتی ہے جس پر پانی ڈالیں تو کھول جاتی ہے وہ ہے چونا ، اور چونا پان میں استعمال بھی ہوتا ہے ، ۔ اگر جواب چونا ہے ،،تو مجھے نہیں کھانا
اور اور کچھ ہے تو بتا دیں ، شاباش
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
جاذبہ (08-11-2014)
بس حقیقت پر غور کریں ، باقی سب چھوڑ دیں ، ، سمجھدار کو جواب مل گیا ہے ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
جاذبہ (08-12-2014)
آپ کبھی وہ کچھ نا کھائے
لیکن سب کو خوب کھلائے
؟؟؟ ۔
جاذبہ (02-16-2015)
آپ بتائیں ناں !!!
نگار (02-16-2015)
?? ????