نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: چہرے کی خوبصورتی گھونگھے سے!

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    381 پیغامات میں 573 اظہار تشکر

    Cool چہرے کی خوبصورتی گھونگھے سے!



    اِسے ’سنیل فیشل‘ کہا جانے لگا ہے۔
    جاپان کے دارلحکومت، ٹوکیو میں ایک بیوٹی پارلر نے چہرے کو ترو تازہ رکھنے اور جھریاں کم کرنے کے لئے گھونگھوں کی مدد سے چہرے کا فیشل متعارف کروایا ہے۔ اس فیشل کے دوران زندہ گھونگھوں کو چہرے پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
    بیوٹی ایکسپرٹ کے مطابق، گھونگھے کے منہ سے نکلنے والا مادہ چہرے کے لئے انتہائی مفید ہے، جو چہرے کی کھردری اسکن کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
    بیوٹی سلون میں ٹریٹمنٹ کے لیے پانچ عدد گھونگھے رکھے گئے ہیں جنھیں گاجر اور پالک جیسی تازہ سبزیاں کھلائی جاتی ہیں۔
    سنیل فیشل 60 منٹ کے فیشل ٹریٹمنٹ کا ایک حصہ ہے، جس کے 161 پاونڈ چارج کئے جاتے ہیں۔
    گھونگھے کو پانچ منٹ کے لئے چہرے پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔
    بس یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ گھونگھے اس دوران آنکھوں، ناک ہا منہ میں جانے کی کوشش نہ کریں۔
    اس صورت میں اُن کا رخ دوسری جانب موڑ دیا جاتا ہے۔ سلون میں پانچ منٹ کےسنیل ٹریٹمنٹ کے 110 ڈالر چارج کئے جاتے ہیں
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    saba (08-04-2014),نگار (08-04-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: چہرے کی خوبصورتی گھونگھے سے!

    ایسا بھی ہوتا ہے

    مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت شکریہ

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (08-04-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 272 اظہار تشکر

    جواب: چہرے کی خوبصورتی گھونگھے سے!

    توبہ اس کی طرف دیکھ کر ہی ڈر لگتا ہے اسے اپنے فیس پر برداشت کیسے کریں گے،ہااہاہاہاہاہہاہا

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے saba کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (08-04-2014),نگار (08-04-2014)

  7. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: چہرے کی خوبصورتی گھونگھے سے!

    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا محترمہ آپکی بچپن کی تصویر دیکھ کر لگتا ہے ماشاء اللہ قدرتی حسن سے آپکو نوازا کیا گیا ہے

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (08-04-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 272 اظہار تشکر

    جواب: چہرے کی خوبصورتی گھونگھے سے!

    ہاہاہااہہاہااہا یہ میری نہیں ہے۔ وال پیپر سے لی ہے۔جس کی ہے اس کے پیرنٹس کو کہہ دو،ہااہاہاہا

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے saba کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (08-04-2014),نگار (08-04-2014)

  11. #6
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: چہرے کی خوبصورتی گھونگھے سے!

    ہم تو دوسروں کو اپنی نظر سے دیکھتے ہیں نا

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (08-04-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University