نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: " ﺳﻔﺎﮎ ﺗﺎﺛﺮ "

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    " ﺳﻔﺎﮎ ﺗﺎﺛﺮ "


    " ﺳﻔﺎﮎ ﺗﺎﺛﺮ "
    ﺗﻢ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ
    ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺻِﻔﺮ ﮨﻮﮞ
    ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﻣﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ
    ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﺎ ﺍِﻣﮑﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
    ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧُﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﻨﮩﺎ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ
    ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ !
    ﯾﮧ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﻄﻖ، ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ
    ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﺠَﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ
    ﺍِﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﻨﺎ
    ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺍِﮎ ﺿﺮﺏ
    ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﺻِﻔﺮ ﮐﺮ ﺩﮮ ! !
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (11-14-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: " ﺳﻔﺎﮎ ﺗﺎﺛﺮ "

    ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﺠَﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ
    ﺍِﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﻨﺎ
    ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺍِﮎ ﺿﺮﺏ
    ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﺻِﻔﺮ ﮐﺮ ﺩﮮ ! !
    تم کو اگر صفر کر دے ، خوب جواب دیا ، نائس شئیرنگ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: " ﺳﻔﺎﮎ ﺗﺎﺛﺮ "


    شکریہ جناب پسندیدگی کا
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  5. #4
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: " ﺳﻔﺎﮎ ﺗﺎﺛﺮ "

    ﯾﮧ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﻣﻨﻄﻖ، ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ
    ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﺠَﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ
    ﺍِﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﭼﻨﺎ
    ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺍِﮎ ﺿﺮﺏ
    ﺗﻢ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﺻِﻔﺮ ﮐﺮ ﺩﮮ ! !

    بہت گہری بات کہی ہے کہ انسان تو دوسروں کو تکلیف پہنچاتا ہے لیکن جب اس کو کوئی دوسرا تکلیف دے تو پھر پتہ چلتا ہے
    بہترین شیئرنگ کے لیے آپ کا بہت شکریہ

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-17-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University