نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: حیدرآباد میں پٹرول گیس کے ذخائر دریافت

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    Lightbulb حیدرآباد میں پٹرول گیس کے ذخائر دریافت

    یدر آباد میں پٹرول اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

    09 اگست 2014 (14:26)



    کراچی (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے حیدرآباد کے نزدیک پیٹرول اورگیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلئے۔مذکورہ کمپنی نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے نزدیک پسافی کے کنوﺅں سے تیل اورگیس کے نئے ذخائر برآمد ہوئے ہیں جن سے 3ہزار 460 بیرل یومیہ تیل اورایک کروڑ 41لاکھ 50ہزار مکعب فٹ یومیہ گیس ملے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان پیٹرولیم نے بھی سانگھڑ میں 10کروڑ 20لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان ذخائر سے تقریباً 10سے 12کروڑ روپے اورتقریباً 10سے 12لاکھ امریکی ڈالرز کا تیل وگیس فراہم ہوگی۔
    بشکریہ (ر وزنامہ پاکستان)
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-10-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,127
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: حیدرآباد میں پٹرول گیس کے ذخائر دریافت

    اللہ کا شکر ادا کریں ، اللہ تعالی نے پاکستان کو کئی نعمتوں سے نوازا ہے ، بس حکمران بھی سیاسی خرابیوں کی وجہ سے ملک کو مزید کھا رہے ہیں ورنہ پاکستان میں اللہ کے دئیے ہوئے خرانے بے حد ہیں ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (08-11-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University