اردومنظر فورم کے تمام قائرین کو بہت بہت مبارک ھو
اردومنظر فورم کے تمام قائرین کو بہت بہت مبارک ھو
Baab-Ul-Islam (04-29-2015),شاہنواز (08-16-2014),بےباک (08-16-2014),عبادت (08-20-2014)
میری طرف سے بھی تمام ممبران کو دلی مبارک باد قبول ہو۔
-------------------------
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
---------------------
Baab-Ul-Islam (04-29-2015),شاہنواز (08-21-2014),بےباک (08-21-2014)
میری طرف سے بھی اردومنظر کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
[align=center][size=x-large]جس کو جتنی جتنی ضرورت پڑی مجھ سے
اس کو اتنی اتنی محبت رہی مجھ سے[/size][/align]
Baab-Ul-Islam (04-29-2015)
Baab-Ul-Islam (04-29-2015)
میری طرف سے بھی اردومنظر کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
السلام علیکم۔دوستوں آیئے سب ملکر اپنی قومی زبان اردو کو فروغ دیں ۔ آنے والی نسلیں اردو چھوڑ کر انگلش بولنے پر فخر کرتے ہیں۔ساری دنیا اپنی مادری زبان کو جاری و ساری رکھنے میں کوشاں ہیں۔ہماری پہچان
پاکستان اور ہماری اردو آپکی اردو ہے۔
تانیہ (05-13-2015)
تاخیر سے آمد پر معذرت!
اردو منظر کا سفر !
محترمی و مکرمی جناب بے باک بھائی کی مخلصانہ کوششوں پر محیط ہے جو انہوں نے اردو زبان کی ترویج و اشاعت کے لیے اختیار کی۔
یہاں کے ممبران یقینا بہت سارے ایسے ہیں جو اس فورم کے وجود میں آنے سے واقف ہیں کہ اس کی وجہ کیا بنی اور وہ کون سے عوامل تھے جو اس فورم کے وجود میں آنے کا سبب بنے۔
تحریک تحفظ ختم نبوت(صلی اللہ تعالی علیہ وسلم) کا موضوع ایسا عظیم موضوع ہے کہ اس سے ہر فرد واقف ہے، حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ذاتِ بابرکت اس دنیا کے وجود میں آنے کا سبب بنی ہے، یعنی آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام وجۂ تخلیق کائنات ہیں۔
تحریک تحفظ ختم نبوت جو 1974ء میں چلی اور ہزاروں مسلمانوں نے اس کے لیے قربانیاں دی ہیں ان میں یقیناً ہمارے محترم بے باک بھائی کا بھی حصہ شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے قبول فرمائے۔
اردو منظر کی بنیاد کو بھی اگر دیکھا جائے تو یہ بھی اسی مقصد کے تحت وجود میں آیا۔ تو اس فورم سے ہمیں دو نسبتیں حاصل ہیں ۔ سب سے پہلی اور عظیم نسبت حضور نبی کریم سیدنا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی حفاظت کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنا اور دوسری نسبت اپنی قومی زبان اُردو کی ترویج و اشاعت۔
اللہ تعالیٰ اس فورم کو جاری و ساری رکھے اور یہاں پر آنے والے تمام ممبران کو اس فورم پر موجود اچھے اچھے مضامین سے استفادہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
میں اپنی طرف سے تمام ممبران کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
-------------------------
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلاکے سرِ راہ رکھ دیا
---------------------
جزاک اللہ جناب سرحدی بھائی ،
ہمیں آپ کی کمی بہت محسوس ہوئٰی ،
آپ آتے رھا کریں ، اپنا حصہ ڈالتے رھا کریں ، آپ بھی تو اس قافلہ کے رھنما ہیں ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
تانیہ (03-12-2019)
?? ????