ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
اردومنظر کے سب ممبران کو سالگرہ مبارک ،
ہم نے جو سفر 15 اگست 2010 کو شروع کیا تھا ،آج ہم نے چار سال کامیابی سے مکمل کر لئے ہیں ،
اب ہم پانچویں سال میں قدم رکھ رہے ہیں ،ارض پاکستان میں بھی آزادی کا مارچ جاری ہے ، امید کرتے ہیں کہ یہ سفر پاکستان کے لئے بہتر ہوگا
ایک مرتبہ پھر ہم اسی جوش و جذبہ سے یہ وعدہ کرتے ہیں کہ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے ،
ہماری دعائیں ،تمنائیں اور خؤاہشات اپنے پیارے وطن کے لئے ہیں ، کامیاب قوم کی حیثیت سے ہم ابھریں ، اور ہماری آخرت بہترین ہو ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
شاہنواز (08-16-2014),ابوسفیان (06-01-2017),عبادت (08-20-2014),تانیہ (03-06-2015),ٹیکسٹ ماسٹر (08-15-2014)
اردومنظر کے سب ممبران کو سالگرہ مبارک ،
اللہ پاک اردو منظر کے سفر کو اسی طرح قائم ودائم رکھے امین
ہمارے پیارے ممبران کا ساتھ ہمیشہ اسی طرح قائم رہیں
ہماری دعائیں ،تمنائیں اور خؤاہشات اپنے پیارے وطن کے لئے ہیں ، کامیاب قوم کی حیثیت سے ہم ابھریں ، اور ہماری آخرت بہترین ہو ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
![]()
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
تیرے چمن میں کبھی دیر تک خزاں نہ رہے
بہار جاتے ہوئے بھی ٹھہر ٹھہر جائے
ہم شکر گزار ہیں اپنے تمام صارفین کے دل کی گہرائیوں سے جنہوں کی محبت، خلوص اور اردو سے لگاؤ کی وجہ سے اردو منظر موجودہ شکل میں آپ سب کے سامنے ہے
![]()
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
![]()
اسلام امن اور آشتی کا مذہب ہے، اسلامی تعلیمات کا پرچار ، پاکستان سے محبت اور اردو سے محبت و فروغ کے مقاصد کو لیکر اردو منظر معرض وجود میں آیا ہے،
اردو منظر کا آغاز
جشن آزادی کے خوبصورت موقع پہ کیا گیا اردو منظر نے جہاں بہت ترقی کی اس مختصر وقت میں وہیں یہ بات بھی ضرور ہے کہ ابھی بہت سا کام ہونا باقی ہے تاکہ ہماری زبان اردو کو انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اعلی مقام مل سکے
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
اردومنظر کے سب ممبران کو سالگرہ مبارک ،
ھماری جانب سے بھی اور ھماری فیملی اور دوستوں کی جانب سے بھی بہت بہت مبارک
میری زندگی کا مقصد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے انسانیت کی خدمت
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔۔
نحن عشاق الحسین ع
اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
?? ????