نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: دعا کے لیے درخواست

  1. #1
    رکنِ خاص saba کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2014
    پيغامات
    345
    شکریہ
    96
    195 پیغامات میں 272 اظہار تشکر

    دعا کے لیے درخواست

    اسلام و علیکم۔ کیسے ہیں سب بہن بھائی؟ امید ہے اللہ کے فضل وکرم سے سب ٹھیک ہوں گے۔میں آج کافی دنوں بعد فورم میں آئی ہوں اسکی ایک وجہ تھی کہ میں ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھی طبیعت کافی خراب تھی معدے کا مسئلہ تھا۔دوسرا آپ سب بہن بھائیوں سے دعا کی درخواست کر رہی ہوں 2 دن بعد میرا آپریشن ہے رسولی کا۔ اللہ سے دعا کیجیے گا کامیاب ہو جائے۔آمین

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے saba کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-18-2014),اذان (08-22-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    جواب: دعا کے لیے درخواست

    اللہ پاک آپ پر کرم فرمائے ( آمیں)آپ کو صحت کاملہ نصیب فرمائے۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-18-2014),اذان (08-22-2014),نگار (08-21-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    جواب: دعا کے لیے درخواست

    اللہ تعالی آُپ کو شفائے عاجلہ ، نافعہ ،دائمہ نصیب فرمائے ۔ آمین ،
    ہم سب آپ کی صحت کے لئے دعا گو ہیں ،


    لندعو جميعنا ونطلب من الله الشفاء لمرضانا ومرضى المسلمين جزاكم الله خير الجزاء

    اللَّهُمَّ اشْفِ مَرْضانا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِينَ، اللَّهُمَّ ارْفَعْ عَنْهَمْ ما هُمْ فِيهِ، وَأَفْرِغْ عَلَيْهِمْ وَعَلَى أَهْلِيهِمْ صَبْراً،
    وَارْزُقْهُمْ الرِّضَى بِالقَضَاءِ، وَعَاجِلَ الشِّفاءِ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَماً، بِرَحْمَتِكَ يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ.


    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (08-19-2014),نگار (08-21-2014)

  7. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    جواب: دعا کے لیے درخواست

    یا اللہ تمام مریضوں کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما ۔ بےشک تو ہمارا رب ہے اور جب ہم بیمار ہوتے ہیں تو صرف تو ہی ہم کو شفا دیتا ہے _
    آمین ثم آمین
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (08-19-2014),نگار (08-21-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: دعا کے لیے درخواست

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ آپ کو مکمل صحت دے آمین ثمہ آمین

  10. #6
    ناظم اذان کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    1,898
    شکریہ
    138
    108 پیغامات میں 161 اظہار تشکر

    جواب: دعا کے لیے درخواست

    اللہ تعالی آُپ کو شفائے عاجلہ ، نافعہ ،دائمہ نصیب فرمائے ۔ آمین ،
    ہم سب آپ کی صحت کے لئے دعا گو ہیں ،





آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University