اسلام و علیکم۔ کیسے ہیں سب بہن بھائی؟ امید ہے اللہ کے فضل وکرم سے سب ٹھیک ہوں گے۔میں آج کافی دنوں بعد فورم میں آئی ہوں اسکی ایک وجہ تھی کہ میں ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھی طبیعت کافی خراب تھی معدے کا مسئلہ تھا۔دوسرا آپ سب بہن بھائیوں سے دعا کی درخواست کر رہی ہوں 2 دن بعد میرا آپریشن ہے رسولی کا۔ اللہ سے دعا کیجیے گا کامیاب ہو جائے۔آمین
?? ????