نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: سیاسی لطائف

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    Cool سیاسی لطائف

    اے آر وائے لگاؤ تو لگتا ہے 5 منٹ میں حکومت گرنے والی ہے
    جیو لگاؤ تو لگتا ہے 5 منٹ میں دھرنا رفع دفع ہونے والا ہے
    پی ٹی وی لگاؤ تو لگتا ہے پاکستان اک کپاس کی فصل ہے اور ہم سب کسان ہیں جنہیں سنڈی مار دوائیں چاہئیں


    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-29-2014),نگار (08-28-2014)

  3. #2
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    جواب: سیاسی لطائف

    جب سے دھرنے شروع ہوئے ہیں اور پولیس دھرنوں کے سلسلے میں مصروف ہوئی ہے تب سے جرائم کی شرح میں " خوفناک " حد تک کمی واقع ہوئی ہے .
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-29-2014),نگار (08-28-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: سیاسی لطائف

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: جاذبہ پيغام ديکھيے
    جب سے دھرنے شروع ہوئے ہیں اور پولیس دھرنوں کے سلسلے میں مصروف ہوئی ہے تب سے جرائم کی شرح میں " خوفناک " حد تک کمی واقع ہوئی ہے .


    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھاھا واقعی آپ نے سچ کہا غنڈے غنڈوں کی حفاظت میں مصروف ہیں عوام کچھ دن سکون کی سانس لے
    رہے ہیں
    خوبصورت شیئرنگ کرنے پہ آپ کا شکریہ

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (08-29-2014),جاذبہ (08-29-2014)

  7. #4
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    جواب: سیاسی لطائف

    ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺎﻻﺕِ ﺣﺎﺿﺮﮦ ﭘﺮ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻠﮉﭘﺮﯾﺸﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﺎﻟﯽ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﺭﮐﮫ ﺳﮑﮯ، ﻭﮦ ﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﮯ ۔ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺣﺎﻻﺕ کا ذمہ دار.
    "مشتاق احمد یوسفی"
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-18-2014)

  9. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: سیاسی لطائف

    ہاہا
    سچ کلپ دے او



  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-18-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University