صفحہ 2 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 35

موضوع: چیٹ روم کا خالی ہونا

  1. #11
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    57
    شکریہ
    96
    16 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    چیٹ روم کے لئے ہر بندہ، بندی ایک ٹائم مقرر کرے کہ اس ٹائم بیٹھا کریں گے ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے دئیے جائیں، اور روزانہ کا کوئی ٹوپک مقرر کیا جائے جس موضوع پر وہاں بیٹھنے والے گفتگو کریں اس سے ایک دلچسپی بھی پیدا ہوگی بیٹھنے والے بور بھی نہیں ہونگیے اور وقت بھی قیمتی بن جائے گا پھر گفتگو کا حاصل نچوڑ کوئی اچھا لکھنے والا ترتیب دے کر فورم میں لگا دیا کرے اس طرح دوسروں کو بھی معلوم ھوگا اور آئیندہ آنے والے موضوعات میں وہ بھی حصہ لینے کی کوشش کریں گے میں تو اپنا ٹائم رکھ رہا ہوں پاکستانی ٹائم کے مطابق رات گیارہ سے ایک بجے کیونکہ میری بجلی اس ٹائم موجود رہتی ہے کیوں جناب آپ کیا ٹائم رکھ رہے ہیں آپ بھی اپنا ٹائم بتائیں تاکہ آپکے دوست احباب جو آپکے ساتھ گفتگو کے خواہاں ہوں وہ بھی اس ٹائم میں آسکیں ایڈمن حضرات کو چاہئیے کہ پورےہفتہ کا ٹوپک سیٹ کردیا کریں دنوں کے حساب سے کیا خیال ہے آپ لوگوں کا خواتین و حضرات ؟؟؟
    میری زندگی کا مقصد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے انسانیت کی خدمت

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے ٹیکسٹ ماسٹر کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (11-24-2014),جاذبہ (11-24-2014),عزیزامین (11-24-2014)

  3. #12
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    گیا رہ کے بعد اچھا ٹائم ہے ۔ تقریبا سب لوگ اس وقت فارغ ہو چکے ہوتے ہیں اپنے اپنے روز مرہ کے کاموں سے ، جی پوری کوشش کریں گے ٹائم پر پہنچنے کی۔ اب مسئلہ یہاں پیدا ہوتا ہے کہ کوئ بھی ایک ٹو پک سبکی دلچسپی کا باعث نہیں بن سکتا ۔ کوشش کی جائے کہ ایسا ٹو پک ہو جس پر سب بات کر سکیں ۔
    اگر ٹو پک نہیں بھی ہو تو دن کے کاموں سے فارغ ہو جانے کے بعد بندہ کوئ خوشگوار سی گپ شپ لگا لے اور اپنی دن کی دلچسپ باتیں اور وں کیساتھ شئیر کر سکتا ہے ۔ تصویر والے آپشن کو ہنگامی بنیادوں پر بحال کرنا چاہیے ۔ تصا ویر سے لوگ بہت محظوظ ہوتے ہیں اور گاہے گاہے ایک ٹوپک بھی بات کرنے لیئے مل جاتا ہے ۔
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (11-24-2014)

  5. #13
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    بہت عمدہ تجویز ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  6. #14
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: ٹیکسٹ ماسٹر پيغام ديکھيے
    چیٹ روم کے لئے ہر بندہ، بندی ایک ٹائم مقرر کرے کہ اس ٹائم بیٹھا کریں گے ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے دئیے جائیں، اور روزانہ کا کوئی ٹوپک مقرر کیا جائے جس موضوع پر وہاں بیٹھنے والے گفتگو کریں اس سے ایک دلچسپی بھی پیدا ہوگی بیٹھنے والے بور بھی نہیں ہونگیے اور وقت بھی قیمتی بن جائے گا پھر گفتگو کا حاصل نچوڑ کوئی اچھا لکھنے والا ترتیب دے کر فورم میں لگا دیا کرے اس طرح دوسروں کو بھی معلوم ھوگا اور آئیندہ آنے والے موضوعات میں وہ بھی حصہ لینے کی کوشش کریں گے میں تو اپنا ٹائم رکھ رہا ہوں پاکستانی ٹائم کے مطابق رات گیارہ سے ایک بجے کیونکہ میری بجلی اس ٹائم موجود رہتی ہے کیوں جناب آپ کیا ٹائم رکھ رہے ہیں آپ بھی اپنا ٹائم بتائیں تاکہ آپکے دوست احباب جو آپکے ساتھ گفتگو کے خواہاں ہوں وہ بھی اس ٹائم میں آسکیں ایڈمن حضرات کو چاہئیے کہ پورےہفتہ کا ٹوپک سیٹ کردیا کریں دنوں کے حساب سے کیا خیال ہے آپ لوگوں کا خواتین و حضرات ؟؟؟
    میں متفق ہوں

  7. #15
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    ٹیکسٹ ماسٹر آپ اردو لک چیٹ پر کس نک سے ہوتے ہیں۔؟ آپ مجھ سے ٹاپکس فکس کرلیں مجھے آپ کا مشورہ بہت پسند ہے اب وقت مقرر کرنا زرہ مشکل ہے ویسے میں کوشش کروں گا

  8. #16
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    بہت اچھی تجویز تھی ٹیکسٹ ماسٹر اور جاذبہ صاحبہ کی لیکن اس کو آگے بڑھایا جاے
    جیسا کے عزیز امین صاحب نے متفق ہو کر بڑھایا
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  9. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-26-2014),عزیزامین (11-26-2014)

  10. #17
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    ٹیکسٹ ماسٹر ہی غائب ہیں آگے کیسے بڑھیں؟

  11. #18
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  12. #19
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    چلیں جو بھی ہیں کسی اور کا سوچے بنا اپنا حصہ ڈالتے رہیئے ۔ انشاءاللہ بہتری آجائیگی ۔
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  13. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    عبادت (11-28-2014),عزیزامین (11-27-2014)

  14. #20
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    اب بھی کوی بہتری نہیں ائی

  15. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-29-2014)

صفحہ 2 از 4 اوليناولين 1234 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University