-
ناظم
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
آپ تو آگئے ناں عزیز امین صاحب یہ بھی کوئ کم بہتری ہے ۔ اب بس آپ اگئے ہیں تو سب آہستہ آہستہ آجائیں گے ۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:
-
رضاکار
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
نہیں ، مل کر وقت بانٹنا چاہیے۔ ٹیمیں بنانی چاہیں؟یوزر جاتے وقت ایک یوزر دے کر جاے یا موضوع دے کر جاے
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
عزیز امین صاحب موضوع تو خیر کو ئ بھی دے جائے گا کیونکہ یہ اس کی دسترس میں ہے پر یوزر کہاں سے لائیگا غریب کچھ تو خیال کرئیں معصوم لوگوں کا
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:
-
رضاکار
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
چلوآپ پانچ موضوعات دے دیں ۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:
بےباک (12-01-2014),جاذبہ (12-01-2014)
-
ناظم
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
ارے !!!! بہت فکر کی عزیز امین صاحب آپ نے
یہ لیجئے بتائے دیتے ہیں پر پسند نا پسند کی کوئ قید نہیں ۔
1: بدلتا ہوا موسم اور اسکے اثرات
2: بچوں کی بگڑ تی ہوئ تربیت
3: پاکستانی معاشرے پر اثر انداز ہوتا بھارتی میڈیا
4: مہنگائ اور ملک میں بڑھتی غربت
5: پاکستان میں ٹاک شو کا بزنس
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:
شاہنواز (12-02-2014),عبادت (12-02-2014)
-
رضاکار
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
یہ موضوع ہیں یا صحرائے تھر اتنے خشک موضوعات
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
ہاں تو پھر آپکے بھی رنگین موضوع دیکھیں زرا لکھیئے گا ۔
-
-
رکنِ خاص
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:
-
رضاکار
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
میں تو پورا ایک نیا روم بنا ڈالوں اگر ٹیم ساتھ دے تو؟
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم
جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا
عزیز امین صاحب روم تو میسر ہے ۔ بس آپ اپنے چاند تارے اسی میں ٹانکتے رہیئے ۔ ٹیم سے جو ہو رہا ہے اپنی اپنی بسات کیمطابق سب کر رہے ہیں ۔
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:
شاہنواز (12-03-2014),اوشو (12-10-2014),عزیزامین (12-03-2014)
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????