السلام علیکم
جناب جی چیٹ روم کی سرگرمیاں ختم ہوکر رہ گئیں ہیں اب کوئی چیٹ روم کا رخ ہی نہیں کرتا پتہ نہیں ایسا کیوں ہورہا ہے چیٹ روم کی ویرانی دیکھی نہیں جارہی ہے وحشت سی ہوتی ہے میں اکیلا اس روم میں موجود ہوتا ہوں ۔

بےباک (09-11-2014),جاذبہ (09-14-2014),ٹیکسٹ ماسٹر (11-24-2014)
سچ لکھا ،
حقیقت یہ ہے کہ آجکل لوگ فیس بک پر زیادہ دھیان دے رہے ہیں ،
اور میں بھی آجکل پاکستان میں مصروف ہوں ، آپ نے ایک مثبت بات کی طرف اشارہ دیا ہے ، ان شاءاللہ اس پر توجہ دی جائے گی ، اور باقی ممبران سے بھی التماس ہے کہ وہ چیٹ روم میں حاضری دیا کریں ،
شکریہ
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
شکریہ بے باک جی آپ نے میری بات پر توجہ دی اور میں سمجھتا ہوں کہ اس پر جلد سے جلد عملدرآمد ہوگا
جاذبہ (09-14-2014)
میں جاتی ہوں تو اکیلی ہی ہوتی ہوں ، اکیلا انسان کب تک بیٹھ سکتا ہے ۔ ابھی بھی کوئ نہیں ہے![]()
جاذبہ
اردومنظرفورم
آپ سب کی اس طرف توجہ ضرور کامیابی سے ہمکنار ہو گی ،
شکریہ جاذبہ صاحبہ ،
ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔اردو منظر ٰ معیاری بات چیت
آپ مختلف ممالک سے بندے لیں جیسے اسٹریلیا افریکہ جن ممالک کے اوقات میں اور مصروفیات میں کافی زیادہ فرق ہو؟
بے باک جی واپسی کب ہے؟
مجھے نہیں لگتا اگر حالات ایسے ہی رہے تو اردو لک چیٹ کی عمر لمبی ہو گی۔
ابھی چیٹ روم میں ہوں پہلے سے بہتر حالات نظر آتے ہیں تین بندے ہیں مجھ سمیت
جاذبہ
اردومنظرفورم
کچھ دم نہیں بن رہا پہلے جیسا حلانکہ مجھے بہتری کی امید تھی
جاذبہ (11-18-2014)
?? ????