صفحہ 1 از 4 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 35

موضوع: چیٹ روم کا خالی ہونا

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    Exclamation چیٹ روم کا خالی ہونا

    السلام علیکم
    جناب جی چیٹ روم کی سرگرمیاں ختم ہوکر رہ گئیں ہیں اب کوئی چیٹ روم کا رخ ہی نہیں کرتا پتہ نہیں ایسا کیوں ہورہا ہے چیٹ روم کی ویرانی دیکھی نہیں جارہی ہے وحشت سی ہوتی ہے میں اکیلا اس روم میں موجود ہوتا ہوں ۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-11-2014),جاذبہ (09-14-2014),ٹیکسٹ ماسٹر (11-24-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    سچ لکھا ،
    حقیقت یہ ہے کہ آجکل لوگ فیس بک پر زیادہ دھیان دے رہے ہیں ،
    اور میں بھی آجکل پاکستان میں مصروف ہوں ، آپ نے ایک مثبت بات کی طرف اشارہ دیا ہے ، ان شاءاللہ اس پر توجہ دی جائے گی ، اور باقی ممبران سے بھی التماس ہے کہ وہ چیٹ روم میں حاضری دیا کریں ،
    شکریہ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (09-11-2014),جاذبہ (09-14-2014),تانیہ (09-15-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    شکریہ بے باک جی آپ نے میری بات پر توجہ دی اور میں سمجھتا ہوں کہ اس پر جلد سے جلد عملدرآمد ہوگا
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (09-14-2014)

  7. #4
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    میں جاتی ہوں تو اکیلی ہی ہوتی ہوں ، اکیلا انسان کب تک بیٹھ سکتا ہے ۔ ابھی بھی کوئ نہیں ہے
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (09-15-2014),اذان (09-17-2014)

  9. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    آپ سب کی اس طرف توجہ ضرور کامیابی سے ہمکنار ہو گی ،
    شکریہ جاذبہ صاحبہ ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    اذان (09-17-2014),جاذبہ (09-18-2014)

  11. #6
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    آپ مختلف ممالک سے بندے لیں جیسے اسٹریلیا افریکہ جن ممالک کے اوقات میں اور مصروفیات میں کافی زیادہ فرق ہو؟

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (09-20-2014),جاذبہ (09-18-2014)

  13. #7
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    بے باک جی واپسی کب ہے؟

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (09-20-2014),جاذبہ (09-18-2014)

  15. #8
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    مجھے نہیں لگتا اگر حالات ایسے ہی رہے تو اردو لک چیٹ کی عمر لمبی ہو گی۔

  16. #9
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    ابھی چیٹ روم میں ہوں پہلے سے بہتر حالات نظر آتے ہیں تین بندے ہیں مجھ سمیت
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  17. #10
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: چیٹ روم کا خالی ہونا

    کچھ دم نہیں بن رہا پہلے جیسا حلانکہ مجھے بہتری کی امید تھی

  18. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عزیزامین کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-18-2014)

صفحہ 1 از 4 123 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University