نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: آملیٹ پراٹھا

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    Cool آملیٹ پراٹھا

    آملیٹ پراٹھا

    ﮔﻮﻧﺪﮬﺎ ﺁٹا ....... ﺩﻭ ﭘﺮﺍﭨﮭﻮﮞ ﮐﺎ
    ﺍﻧﮉﮮ ........ ﺩﻭ ﻋﺪﺩ
    ﭘﯿﺎﺯ چوپڈ ...... ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ
    ﮨﺮﯼ ﻣﺮﭺ .......... ﺗﯿﻦ ﻋﺪﺩ
    "ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﭩﯽ هوئی"

    ﮨﺮﺍ ﺩﮬﻨﯿﺎ ......... ﺩﻭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﭼﻤﭻ
    ﺯﯾﺮﮦ ﭘﺎﺅﮈﺭ ........ ﺁﺩﮬﺎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ
    ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ........ ﺁﺩﮬﺎ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭼﻤﭻ
    ﻧﻤﮏ ......... ﺣﺴﺐِ ﺫﺍﺋﻘﮧ

    ﮔﮭﯽ ........ ﺣﺴﺐِ ﺿﺮﻭﺭﺕ
    ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮉﮮ،ﭘﯿﺎﺯ،ﮨﺮﯼ ﻣﺮﭺ،ﮨﺮﺍ ﺩﮬﻨﯿﺎ،ﺯﯾﺮﮦ ﭘﺎﺅﮈﺭ،ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﮏ ﻣﮑﺲ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ۔
    ﭘﺮﺍﭨﮭﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺗﻮﮮ ﭘﺮ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﭘﻠﭧ ﮐﮯ ﺍْﺱ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﺼﮯ ﭘﺮ ﺍﻧﮉﮮ ﻭﺍﻻ ﺁﺩﮬﺎ ﻣﮑﺴﭽﺮ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﮔﮭﯽ ﮈﺍﻝ ﮐﮯ ﺍٍﺳﮯ ﭘﻠﭧ ﺩﯾﮟ۔ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﺎﺋﮉ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﭨﮭﺎ ﺗﻞ ﻟﯿﮟ۔
    ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﭘﺮﺍﭨﮭﺎ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ۔
    ﮔﺮﻣﺎ ﮔﺮﻡ ﭘﺮﺍﭨﮭﺎ ﻧﻮﺵ ﮐﺮﯾﮟ۔
    ﻧﻮﭦ:- ﭘﺮﺍﭨﮭﺎ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﺎﻥ ﺍﺳﭩﮏ ﺗﻮﺍ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝکریں


    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (09-20-2014),تانیہ (09-20-2014)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: آملیٹ پراٹھا

    زبردست ۔۔۔مزےدار شیئرنگ ۔۔۔۔تھینکس



  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (09-24-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: آملیٹ پراٹھا

    کوئی بناکر کھلا بھی دیں کیوں دل خراب کرتے ہیں یہ سب
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (09-24-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University