نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: اپنی پسند کے لطیفے

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2014
    پيغامات
    14
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    اپنی پسند کے لطیفے

    میری آپ سے گزارش ھے یهاں اپنی پسند کے لطیفے شئیر کریں.

  2. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2014
    پيغامات
    14
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    جواب: اپنی پسند کے لطیفے

    مالک ملازم سے.جاؤ اور جلدی سے کوئی خالی رکشه لے آؤ. ملازم. صاحب جی دور دور تک دیکه آیا هوں کوئی بھی خالی رکشه نهیں ھے هرکسی میں ایک آدمی ضرور بیٹھا هوا هے.

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمد سلیم کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (10-17-2014)

  4. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2014
    پيغامات
    14
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    جواب: اپنی پسند کے لطیفے

    شوهر:یه تم نے کیسی چائے بنائی هے ساری چینی نیچے بیٹھی هوئی هے اور چیونٹیاں اوپر تیر رهی هیں. بیوی:اس میں میرا کیا قصور هے یه تو سائنس کا اصول هے که بھاری چیز نیچے بیٹه جاتی هے اور هلکی اوپر تیرتی رهتی هیں.

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمد سلیم کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (10-17-2014)

  6. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2014
    پيغامات
    14
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    جواب: اپنی پسند کے لطیفے

    ڈاکٹر(مریض عورت سے)کمال هے آپ کے وزن میں حیرت انگیز کمی هوئی هے.کل 120پونڈتھا اور آج صرف100پونڈ هے. عورت. جی هاں دراصل میں آج میک اپ نئی کرکے آئی.

  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمد سلیم کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (10-17-2014)

  8. #5
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2014
    پيغامات
    14
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    جواب: اپنی پسند کے لطیفے

    استاد(شاگرد سے) سورج دور هے یا تمهارا گھر؟ شاگرد! میرا گھر- استاد!وه کیسے؟ شاگرد!اس لئے که میں اپنا گھر یهاں سے نهیں دیکه سکتا مگر سورج آسانی سے دیکه سکتا هوں.

  9. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے محمد سلیم کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (10-17-2014),بےباک (10-28-2014)

  10. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2014
    پيغامات
    14
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    جواب: اپنی پسند کے لطیفے

    مالٹے نے امرود سے کها.تمهاری کیا عزت هے؟ لوگ تمهیں کاٹ کر کھاتے هیں. امرود نے کها: اور تمهاری کیا عزت هے تم کو تو لوگ ننگا کر کے کھاتے هیں.

  11. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے محمد سلیم کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (10-17-2014),بےباک (10-28-2014),عبادت (11-02-2014)

  12. #7
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Oct 2014
    پيغامات
    14
    شکریہ
    0
    7 پیغامات میں 10 اظہار تشکر

    جواب: اپنی پسند کے لطیفے

    ایک آدمی دوسرے سے. میرا نام لے کر مائیں بچوں کو ڈراتیں هیں. دوسرا آدمی.اور میرا نام لے کر بچے ماؤں کو ڈراتے هیں.

  13. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمد سلیم کا شکریہ ادا کیا:

    عبادت (11-02-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University