نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    Lightbulb پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا
    زخم لے کر تیری دہلیز پہ آؤں کیسے؟
    آئینہ ماند پڑے سانس بھی لینے سے عدیم
    اتنا نازک ہو تعلق تو نبھاؤں کیسے؟

    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (11-17-2014),بےباک (10-30-2014),عبادت (11-01-2014),نگار (11-14-2014)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    واہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (10-30-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا
    زخم لے کر تیری دہلیز پہ آؤں کیسے؟
    آئینہ ماند پڑے سانس بھی لینے سے عدیم
    اتنا نازک ہو تعلق تو نبھاؤں کیسے؟

    بے حد خوبصورت ،
    آپ کے ذوق کامیں قائل ہو گیا ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-17-2014)

  7. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    بہت خوب
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-17-2014)

  9. #5
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    بیحد خوبصورت شیئرنگ چلیں اس کو مکمل کر دیتے ہیں

    ٹُوٹ جائے نہ بھرم، ہونٹ ہلاؤں کیسے
    حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سُناؤں کیسے


    خُشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے
    میں تیرے غم کو زمانے سے چُھپاؤں کیسے


    تیری صُورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے
    تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاؤں کیسے


    تُو ہی بتلا میری یادوں کو بُھلانے والے
    میں تیری یاد کو اس دل سے بُھلاؤں کیسے


    پُھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا
    زخم لے کر تیری دہلیز پہ آؤں کیسے


    آئینہ ماند پڑے سانس بھی لینے سے عدیم
    اتنا نازک ہو تعلق تو نِبھاؤں کیسے


    وہ رُلاتا ہے، رُلائے مجھے جی بھر کے عدیم
    میری آنکھیں ہیں وہ، میں اس کو رُلاؤں کیسے

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 3 اراکین نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (11-17-2014),بےباک (11-17-2014),جاذبہ (11-17-2014)

  11. #6
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    بہت خوب
    شکریہ نگار بھائی مکمل غزل سینڈ کرنے کا بہت پیاری غزل ہے
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-17-2014),نگار (11-17-2014)

  13. #7
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    بہت خوب عمدہ
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (11-17-2014)

  15. #8
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    بہت ہی عمدہ نگار بھائی ”آتہ چلا کہ آپ کے اندر شاعر کی روح گھسی ہوئی ہے
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  16. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-17-2014)

  17. #9
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    جواب: پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی دیتا

    شکریہ
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University