نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    Lightbulb نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں

    نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں
    قریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں

    جو دل سے کہا ہے، جو دل سے سنا ہے
    سب اُن کو سنانے کے دن آ رہے ہیں

    ابھی سے دل و جاں سرِ راہ رکھ دو
    کہ لٹنے لٹانے کے دن آ رہے ہیں

    ٹپکنے لگی اُن نگاہوں سے مستی
    نگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں

    صبا پھر ہمیں پوچھتی پھر رہی ہے
    چمن کو سجانے کے دن آ رہے ہیں

    چلو فیض پھر سے کہیں دل لگائیں
    سنا ہے ٹھکانے کے دن آ رہے ہیں





  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    عبادت (11-02-2014),نگار (11-04-2014)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں

    بہت خوب

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-03-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں

    ٹپکنے لگی اُن نگاہوں سے مستی
    نگاہیں چرانے کے دن آ رہے ہیں


    زبردست
    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ


  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-06-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University