نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: پیار ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی ہم کریں تم سے؟

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    Cool پیار ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی ہم کریں تم سے؟


    پیار ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی ہم کریں تم سے؟
    ہـــم کو پیاری ہے زِندگــــی صاحب

    اِس میں کچھ آپ کا بھی حصّہ ہے
    یہ جو پلکوں پہ ہے نمی صاحب

    آج کل ہو کِسی کے چکر میں
    بات لوگوں سے یہ سُنی صاحب

    آپ ہیں باوفا ، تو یونہی سہی
    آپ کی بات مان لی صاحب

    بات کیا ہے جو کھائے جاتی ہے
    تم نے پوچھی، نہ کچھ کہی صاحب

    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    عبادت (11-04-2014),نگار (11-03-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: پیار ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی ہم کریں تم سے؟

    بہت خوب

    بہترین شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا بہت شکریہ

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-03-2014)

  5. #3
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 574 اظہار تشکر

    جواب: پیار ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی ہم کریں تم سے؟

    آپ کا پسند کرنے اور پھر کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ
    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  6. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: پیار ۔ ۔ ۔ اور وہ بھی ہم کریں تم سے؟

    بہت خوب
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (11-04-2014)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University