نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: سرخ زمین ۔ قوس و قزاح کا روپ لئے

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    382 پیغامات میں 575 اظہار تشکر

    Cool سرخ زمین ۔ قوس و قزاح کا روپ لئے

    Dongchuan Red Land
    قدرتی مناظر سے کون انسان ہے جو محظوظ نہیں ہوتا. اگر ہم ان مناظر کی بات کریں تو یہ دنیا بہت ہی عجیب و غریب قدرتی مناظر سے بھری پڑی ہے. جسے دیکھ کے انکھیں دنگ رہ جاتی ہیں.
    ایسی ہی ایک مثال چین کے شہر yunnan میں موجود سرخ زمین ہے. "ngchuanDo" سرخ زمین neXint کے علاقے سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر جنوب مغرب کی طرف واقع شہر Kunming کے قریب Milepsost جسکا نام "پھول پتھر" ہے کے قریب واقع ہے. یہ سرخ زمین سینکڑوں مربع میٹر سے زائد کی اراضی پر پھیلی ہوئی ہے. یہ منفرد زمین اپنے اندر دلچسپ اور عجیب و غریب رنگ لئے ہووے ہے. جو کہ لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بھی ہیں. چین کے شہر Yunnan ریڈ لینڈ کے علاوہ Rio de Janeiro میں واقع اسی طرح کی سرخ زمین بھی ہے، لیکن ngchuanDo سرخ زمین اس سے کہیں زیادہ شاندار اور شفاف زمین ہے.
    Kunming شہر سے شمال کی طرف کا یہ زمینی راستہ بلکل ناہموار سڑکیں اور سادھ سفیدی مائل پہاڑوں کا ملبہ اتنے خوبصورت مناظر اپنے اندر مسموم کیے ہووے ہیں، جنہیں دیکھ کے آنکھوں کو یقین نہیں اتا. ngchuanDo سرخ زمین کی یہ قدرتی سینری انسنان کو حیران کیے بنا نہیں رہ سکتی. کیوںکہ ہر بدلتے موسم کے ساتھ اور ہر بدلتے وقت کے ساتھ اس کے رنگ میں تبدیلی اتی ہے. جو اسکی انفرادیت کو اور بھی زیادہ بڑھا دیتی ہے.
    قدیم وقت سے اس سرخ زمین کو "قدرتی تانبے کا دارلحکومت" بھی کہا گیا ہے. یہاں کی شفاف اور بھڑکیلے رنگوں کے سبزیوں کے پلاٹ منفرد شکل اور خوبصورت اعدادو شمار ایک حسین خواب کی طرح لگتا ہے یا کسی مصور کی بنائی ہوئی دلفریب تصویر، جس میں نیلے آسمان، سفید بادلوں اور سرخی مائل رنگوں سے گہری ہوئی یہ وادی، جسے دیکھ کے انسان چکرا سا جاتا ہے

    if.jpg
    dongchuan-red-land2.jpg

    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    Baab-Ul-Islam (04-29-2015),بےباک (11-09-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  5. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین

    شکریہ جاذبہ صاحبہ ،
    آپ نے بڑی ہی خوبصورت پہاڑیوں کا سلسلہ دکھایا، ان کو" رین بو "Rainbow Mountainsیا "قوس قزاح "والی پہاڑی کہا جاتا ہے ،
    یہ یہ انتہائی خوبصورت علاقہ ہے اور دور دور سے لوگ سیاحت کے لئے آتے ہیں
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  7. #6
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین

    ترکی میں بھی ایسا ہی ایک پہاڑ ہے جو آتش فشاں کے بعد وجود میں آیا تھا ، اس کی ایک شکل دیکھیں ، اسے "شربت ہلز "کہتے ہیں
    Rock Sites of Cappadocia, Turkey
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  8. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین

    ارجنٹین میں بھی ایک ایسا سلسلہ موجود ہے ،اس کی چند فوٹو دیکھیں ،
    فلکرز Image Credit Flickrفوٹوز والوں نے اس کو سات رنگوں والی پہاڑیاں بتایا ہے اور یہ فوٹو گرافی ان کی ویب سائیٹ سے بصد شکریہ لی ہے ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  9. #8
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین ۔ قوس و قزاح کا روپ لئے

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. #9
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,871
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    جواب: سرخ زمین ۔ قوس و قزاح کا روپ لئے

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University