نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: مردانہ سسکی ... نمبر ایک

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    381 پیغامات میں 573 اظہار تشکر

    Cool مردانہ سسکی ... نمبر ایک

    ایک ہی زوجہ کافی ہے
    باقی پھراللہ معافی ہے


    چڑھےآپ ہی سولی پہ
    عقل کے یہ منافی ہے

    ہے کونین سے کڑوی
    آغازمیں میٹھی ٹافی ہے

    دیتی ہے وہ جوشاندہ
    کہتی اسکو کافی ہے


    فوراً مانےمیری بات
    طبیعت کے منافی ہے


    نہیں پسند میٹھی بات
    شوگر یہ اضافی ہے

    لاکھ خون کھو لائے
    عارف پی لے صافی ہے



    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 6 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (12-15-2014),بےباک (12-04-2014),حسین (12-11-2014),اوشو (12-10-2014),عبادت (12-04-2014),نگار (12-04-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ... نمبر ایک

    مظلوم شوہر کی داستان بیان کرنے کا شکریہ

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (12-06-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ... نمبر ایک

    چڑھےآپ ہی سولی پہ
    عقل کے یہ منافی ہے

    ہے ،کونین سے کڑوی
    آغازمیں میٹھی ٹافی ہے

    دیتی ہے وہ جوشاندہ
    کہتی اسکو کافی ہے۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    زبردست ، ھے یہ بات ، جاذبہ اس نائس شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (12-15-2014),جاذبہ (12-06-2014)

  7. #4
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ... نمبر ایک

    جن کے پاس ایک بھی نہ ہو وہ کیا کریں :(
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے اوشو کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (12-15-2014),جاذبہ (12-11-2014)

  9. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ... نمبر ایک

    وہ ٹھنڈا پانی پیئے اور اللہ اللہ کرے



  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (12-15-2014),اوشو (12-29-2014)

  11. #6
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ... نمبر ایک

    بہت خوب شوہر کے جذبات کی صحیح عکاسی کی ہے-
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University