نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: مردانہ سسکی ...نمبر 2

  1. #1
    ناظم جاذبہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2013
    مقام
    کراچی ، پاکستان
    پيغامات
    603
    شکریہ
    814
    381 پیغامات میں 573 اظہار تشکر

    Red face مردانہ سسکی ...نمبر 2

    اک بیگم سمجھنےکو
    ایک عمر ناکافی ہے


    مرض شک لاعلاج
    ویسے اللہ شافی ہے


    ہےچنداماموں ننھیالی
    زنانہ بے انصافی ہے

    ازل سےبیوی آپا سی
    تا ابد یہ آپا دھاپی ہے

    شوہروں پہ ترس کھاؤ
    اپیل یہ واشگافی ہے



    جاذبہ


    اردومنظرفورم

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے جاذبہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-04-2014),اوشو (12-10-2014),عبادت (12-04-2014),نگار (12-04-2014)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ...نمبر 2

    ھاھاھاھاھاھاھاھا بہت خوب

    بہترین شیئرنگ پہ شکریہ

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے نگار کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-04-2014),جاذبہ (12-06-2014)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ...نمبر 2

    اک بیگم سمجھنےکو
    ایک عمر ناکافی ہے


    مرض شک لاعلاج
    ویسے اللہ شافی ہے
    .....................
    تجربہ،،،،،،،،، شاعر کا ،،
    بہت خوب جاذبہ جی
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    جاذبہ (12-06-2014)

  7. #4
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: مردانہ سسکی ...نمبر 2

    لگتا ہے یہ جاذبہ جی کی اپنی کاوش ہے :)
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University