عمران خان کا پلان "سی" کارٹونسٹ کی نظر میں
ایک ماہ کے قریب 30 نومبر کا شور مچتا رہا لیکن شاید عمران خان یا اُنکے ساتھیوں نے اُس دن کے حوالے سے بھی کوئی ہوم ورک نہیں کیا تھا۔ یہ ہی وجہ ہے 24 گھنٹے سے بھی پہلے پلان "سی" تبدیل کردیا گیا اور جو کچھ خان صاحب کنٹینر پر کھڑئے ہوکر فرمارہے تھے اُسکے بلکل برعکس شاہ محمود قریشی نے پلان "سی" دیا ہے۔
?? ????