نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: یوٹیوب کا نیاطریقہ

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    یوٹیوب کا نیاطریقہ

    پاکستان میں یوٹیوب کااستعمال کرنے نیا طریقہ جو کہ میرے پاس کامیابی سے کام کررہا ہے اس پر سائن ان اوراپلوڈ بھی کرسکتے ہیں -
    وہ یہ ہے کہ yahoo.com پر جاکر اس کے سرچ انجن میںyoutube لکھ کر سرچ کریں تو یوٹیوب کی کئی ویڈیوز سامنے آئیں گی اور ان ویڈیو میں سے ؎
    کسی ایک ویڈیو پر کلک کریں تو یوٹیوب کام کرنا شروع کردے گی -
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (12-21-2014)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: یوٹیوب کا نیاطریقہ

    پاکستانی قوم کافی ذہین ہے ، مختلف طریقے دریافت کر لیتے ہیں ، بلکہ چور دروازے اکثر موجود ہوتے ہیں ، ان کو کھوجنا اصل کام ہے ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (12-21-2014)

  5. #3
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    967
    شکریہ
    603
    370 پیغامات میں 496 اظہار تشکر

    جواب: یوٹیوب کا نیاطریقہ

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک پيغام ديکھيے
    چور دروازے اکثر موجود ہوتے ہیں ، ان کو کھوجنا اصل کام ہے ،
    بے باک جی یہ تعریف تھی یا کچھ اور؟
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University