نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: بےباک جی کو سالگرہ مبارک

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,882
    شکریہ
    952
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    بےباک جی کو سالگرہ مبارک











    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو


    بےباک جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازے آمین


    میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے
    آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے
    آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے
    جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں
    ان ہستیوں میں آپکا بھی انتخاب ہو جائے .

    آمین



  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-02-2015),عبادت (01-02-2015)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    جواب: بےباک جی کو سالگرہ مبارک

    بےباک جی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین

    بے جی اب فٹا فٹ کیک لے آئیں بہت بھوک لگی ہے
    گر نہیں مجھ کو میسر اب تیری محفل تو کیا
    کیا یہ کم ہے اب بھی تیرا دوست کہلاتا ہوں


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے عبادت کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-02-2015),تانیہ (01-03-2015)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: بےباک جی کو سالگرہ مبارک

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (01-03-2015)

  7. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,205
    شکریہ
    2,192
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: بےباک جی کو سالگرہ مبارک

    آپ سب کا بے حد شکریہ ،
    کاش آپ قریب ہوتے تو آپ کو کیک کے ساتھ پارٹی بھی دیتا ، اب بھی آسان ہے ، آپ کیک اور پارٹی کھا لیں ، اور بل میری طرف بھیج دیں ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (01-03-2015)

  9. #5
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    جواب: بےباک جی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد بےباک جی
    اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔
    آپ اسی طرح ہمیشہ ہنستے ہنساتے مسکراتے رہیں
    شاد رہیں آباد رہیں
    خوش رہیں بہت جئیں
    والسلام مع الاکرام
    بہ لبم رسیدہ جانم ، تو بیا کہ زندہ مانم
    پس ازاں کہ من نمانم ، بہ چہ کار خواہی آمد

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے اوشو کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-03-2015),تانیہ (01-03-2015)

  11. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2014
    پيغامات
    24
    شکریہ
    47
    11 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: بےباک جی کو سالگرہ مبارک

    محترم بےباک جی سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
    رب سوہنا سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین

  12. #7
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: بےباک جی کو سالگرہ مبارک





    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  13. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-04-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University