نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: میرا تعارف

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2015
    مقام
    Mithi Thar parkar sindh
    پيغامات
    8
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    میرا تعارف

    السلام علیکم
    میرا نام سدیر احمد مہر هے
    اور صوبہ سند کے تاریخی شهر مٹهی سے هے جو ضلح تهرپارکر میں واقع هے
    دوستو۔۔۔ اس فورم میں آنے کا میرا مقصد صرف یہی هے کہ آپ جیسے اهل عمل حضرات سے کچھ سیکھ پاوں ، یہ مقصد لئے آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر هوا هوں ۔۔
    امید هے کہ آپ سب لوگ بهرپور تعاون کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے ،آپ سے بڑی توقعات ہیں ...شکریہ

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے سدیر احمد مهر کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-03-2015),حسین (01-03-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,183
    شکریہ
    2,148
    1,247 پیغامات میں 1,621 اظہار تشکر

    جواب: میرا تعارف


    آپ کی آمد سے ہمیں بے حد خوشی ہوئی ۔ ان شاءاللہ ہم آپ سے سیکھیں گے ، اور آپ کو بھی ان شاءاللہ خوشی ہوگی، ہماری جو معلومات ہوں گی وہ آپ کے لئے حاضر ہیں ، انسان اسی دنیا میں ایک دوسرے سے سیکھتا ہے ،
    آپ بے جھجھک اپنے سوال کر سکتے ہیں ، اور جہاں تک ممکن ہوا ہم بسرو چشم آپ کے لئے حاضر ہیں ،
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2014
    پيغامات
    24
    شکریہ
    47
    11 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: میرا تعارف

    محترم سدیر احمد مھر جی
    آپ کے بارے جان کر اچھا لگا ۔ آپ کی تحریر میں اک خوشبو مہک رہی ہے ۔ خلوص و پیار کی
    آتے رہیئے گا ۔ کچھ ہمیں سکھاتے رہیئے گا ۔
    بہت دعائیں

  5. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے حسین کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-04-2015)

  6. #4
    معاون Baab-Ul-Islam کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2015
    مقام
    North Manchester U.K
    پيغامات
    80
    شکریہ
    26
    41 پیغامات میں 54 اظہار تشکر

    Smile جواب: میرا تعارف

    السلام علیکم۔میرا نام زاہد حسین ہے اور میں نیٹ کی دنیا میں باب السلام کے نام سے جانا جاتا ہوں۔امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا ۔انشا اللہ
    السلام علیکم۔دوستوں آیئے سب ملکر اپنی قومی زبان اردو کو فروغ دیں ۔ آنے والی نسلیں اردو چھوڑ کر انگلش بولنے پر فخر کرتے ہیں۔ساری دنیا اپنی مادری زبان کو جاری و ساری رکھنے میں کوشاں ہیں۔ہماری پہچان
    پاکستان اور ہماری اردو آپکی اردو ہے۔​


  7. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے Baab-Ul-Islam کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-29-2015)

  8. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,183
    شکریہ
    2,148
    1,247 پیغامات میں 1,621 اظہار تشکر

    جواب: میرا تعارف

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University