نتائج کی نمائش 1 تا: 6 از: 6

موضوع: دعاؤں کی درخواست

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم
    میری سب سے دعاؤں کی التماس ہے کہ اس وقت کچھ مسائل میں پھنسا ہوا ہوں آپ سب میرےحق میں دعا کریں کہ میرے مسائل دوبارہ حل ہوجائیں جس کی وجہ سے مجھے کچھ عرصہ کے لئے نیٹ سے دور بھی ہونا پر سکتا ہے کہ حالات اجازت نہیں دے رہے ہیں -
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-05-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی آپ کو مشکلات سے نکالے ، آمین ۔۔
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (01-06-2015),حسین (01-05-2015)

  5. #3
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: دعاؤں کی درخواست

    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (01-06-2015),حسین (01-05-2015)

  7. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: دعاؤں کی درخواست

    بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم ۃ
    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
    علماء کا خیال ھے کہ
    اسم اللہ اسم اعظم ھے بندے کا یہ فرض ھے کہ ھمہ وقت اللہ سے اپنی حاجات طلب کرتا رھے، اس لیے کہ
    دعا کا ترک کرنا بھی گناہ ھے
    مشکلات کے حل کے لئے آیت کریمہ کا ورد
    اللہ پاک ھم سب کی مشکلات کو ختم کرنے والا ھے
    اللہ پا ک آپ سب کے رزق میں کشادگی اور وسعت عطا فرماۓ آمین
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (01-06-2015),حسین (01-05-2015)

  9. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,204
    شکریہ
    2,189
    1,260 پیغامات میں 1,635 اظہار تشکر

    جواب: دعاؤں کی درخواست

    بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
    [وَاسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ]صبر اور نماز سے (یعنی ان کے ذریعے) مدد مانگو۔[ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلاَّ عَلَى الْخَاشِعِينَ [البقرة : 45]]اور بے شک نماز ایک سخت مشکل کام ہےمگر ان فرمانبردار بندوں کےلیے مشکل نہیں جو خشوع کرتے ہیں، جو دبے ہوئے ہیں، جو فرمانبرداری کرتے ہیں,,


    پیارے پیغمبرﷺ کی عادت مبارکہ:​
    نبیﷺ کا طریقہ کیا تھا کہ جب کوئی مشکل پیش آتی تو فوراً نماز کی طرف رجوع کرتے۔آپ ہی کی سنت میں ہم سب کےلیے بھی یہی طریقہ ہے۔
    [الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُم مُّلاَقُوا رَبِّهِمْ وَأَنَّهُمْ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ (46)]نماز ایک مشکل کام ہے لیکن ان فرمانبردار بندوں کےلیے مشکل نہیں جو سمجھتے ہیں کہ آخر کار انہیں اپنے رب سے ملنا ہے۔ اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے۔
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (01-06-2015)

  11. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2014
    پيغامات
    24
    شکریہ
    47
    11 پیغامات میں 15 اظہار تشکر

    جواب: دعاؤں کی درخواست

    بے شک اللہ ہر شئے پر قادر ہے ۔ رحمتوں برکتوں کا منبع ہے ۔ اسی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ سمیع العلیم آپ کی مشکلات کو آسان فرمائے ۔۔۔ آمین

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے حسین کا شکریہ ادا کیا:

    شاہنواز (01-06-2015),بےباک (01-05-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University