کیا پچاس یا پچاس سے زیادہ روٹیوں کی ضرورت ہے؟اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسی تقریب ہورہی ہے جس میں پچاس یا پچاس سے زیادہ روٹیوں کی ضرورت ہوگی تو بہتر ہوگا قریبی تھانے میں اطلاع کردیں تاکہ روٹیاں لاتے وقت پولیس والے آپکو دہشتگرد سمجھ کر دھر نہ لیں اور گھر پر مہمان کھانے کےلیے دھرنا دیے بیٹھے رہیں۔
?? ????