نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: گوشۂ اطفال

  1. #1
    رکنِ خاص طارق راحیل کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    170
    شکریہ
    0
    5 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    گوشۂ اطفال

    السلام علیکم:
    میری ایڈمن سے گزارش ہے کہ :
    فورم پر بچوں کے لئے بھی آڈیو، ویڈیو کہانیاں، تعلیمی کھیل اور ایسا مواد رکھیں کہ چھوٹے بچے سیکھ سکیں،
    اگر آڈیو یا ویڈیو میں ہوں تو چھوٹے بچے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں،
    اردو قاعدہ، نورانی قاعدہ، حروف تہجی، اسلامی و دیگر علمی کارٹون،نظمیں اور چھوٹے بچوں کو سکھانے کے لئے
    کلمے، ترانے اور دیگر جو ایڈمن یا ممبران چاہیں کے بچوں کے لئے بہتر ہو سکے اسے بھی شامل کیجئے۔
    ۔
    ۔
    ۔
    یہ میری رائے ہے باقی لوگ کیا کہتے ہیں ان سے بھی رائے لیجئے۔
    طارق راحیل

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-30-2015)

  3. #2
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    234
    شکریہ
    291
    119 پیغامات میں 184 اظہار تشکر

    جواب: گوشۂ اطفال

    آپ کی تجویز انتہائی معقول ہے ہم نے بچوں کے ادب کے نام سے ’ادبیات" کے سیکش میں ایک فورم بنایا ہے اس کا نام گوشہ اطفال کر کے ذیلی فورمز میں آپ کے باقی تجویز کردہ فورمز بنا دیتے ہیں پھر جس قسم کا مواد جس فورم سے متعلق ہو اس میں پوسٹ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
    نحن عشاق الحسین ع
    اگر آپ حق پر کھڑے ہیں توآپ کو چلا کربات کرنے کی ضرورت نہیں
    اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کربات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں


  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے aliimran کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (01-30-2015)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University