نتائج کی نمائش 1 تا: 8 از: 8

موضوع: محمدابوبکرصدیق

  1. #1
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2015
    مقام
    Lahore
    پيغامات
    8
    شکریہ
    5
    5 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    محمدابوبکرصدیق

    السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام محمد ابوبکرصدیق ہے ۔ میں تحفظ ختم نبوت ﷺ کا کام انٹرنیٹ کی دنیا میں کرتا ہوں۔ ویسے میں کالج میں پڑھتا ہوں ۔ اور سیکنڈ ایئر (ایف ایس سی بائیو میڈیکل) میں
    پڑھتا ہوں۔
    مجھے تحفظ ختم نبوت کا کام پسند ہے
    تحفظ ختم نبوت فورم پر میری آئی ڈی یہ ہے ۔ آپ بھی اس فورم کو جوائن کریں
    www.khatmenbuwat.org/members/16

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدابوبکرصدیق کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-18-2015)

  3. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    جواب: محمدابوبکرصدیق

    وعلیکم السلام ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
    اردو منظر فورم پہ آپکو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
    آپکا تعارف اچھا ہے اس نیک مقصد میں ہم سب اردو منظر کے ساتھی آپکے ساتھ ہی ہیں ہمیں اپنا ہمسفر ہی سمجھئے اپنے مقصد میں
    یقینا آپکے فورم کو وزٹ کرینگے سب



  4. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے تانیہ کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (02-18-2015),محمدابوبکرصدیق (01-24-2016)

  5. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2015
    مقام
    Lahore
    پيغامات
    8
    شکریہ
    5
    5 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    جواب: محمدابوبکرصدیق

    جزاک اللہُ خیرا ۔ آپ کا فورم بھی مجھے بےحدپسند آیا ۔

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدابوبکرصدیق کا شکریہ ادا کیا:

    تانیہ (03-10-2015)

  7. #4
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2015
    مقام
    Lahore
    پيغامات
    8
    شکریہ
    5
    5 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    جواب: محمدابوبکرصدیق

    الحمدُ اللہ ! میرا بائیو میڈیکل کا ڈپلومہ مکمل ہو گیا ہے ۔ اور بلکل کلیئر ہو گیا ہے یعنی کوئی سپلی وغیرہ نہیں آئی ۔۔۔ الحمدُاللہ ۔۔۔ مجموعی نمبر 70 فیصد ہیں۔
    آخری ادارت منجانب محمدابوبکرصدیق : 09-09-2018 وقت 01:52 PM

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے محمدابوبکرصدیق کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (09-15-2015)

  9. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: محمدابوبکرصدیق

    مبارک جناب ،
    اللہ تعالی کا بے حد شکر ہے ،
    آپ محنتی طالب علم ہیں ،
    اللہ تعالی آپ کو اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت پر دنیا اور آخرت میں انعام ضرور عطا فرمائے گا ،
    ما شاء اللہ
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:


  11. #6
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2015
    مقام
    Lahore
    پيغامات
    8
    شکریہ
    5
    5 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    جواب: محمدابوبکرصدیق

    الحمدُاللہ ۔۔۔۔ یہ سب اساتذہ کی محنت ، والدین کی دعائیں اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے ہی ممکن ہوا ہے۔

  12. #7
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2015
    مقام
    Lahore
    پيغامات
    8
    شکریہ
    5
    5 پیغامات میں 6 اظہار تشکر

    جواب: محمدابوبکرصدیق

    قادیانیت کے متعلق مواد اگر مجھے پوسٹ کرنا ہو تو وہ کس سیکشن میں کروں ؟؟؟ پلیز کوئی ساتھی ہیلپ کریں گے؟؟

  13. #8
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    جواب: محمدابوبکرصدیق

    اس بارے آپ اس سیکشن میں اپنی پوسٹ کو لگا سکتے ہیں ،
    نیا عنوان دے کر ،
    جزاک اللہ
    http://urdulook.info/forum/forumdisplay.php?f=25
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  14. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:


آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University