نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: پاک چین دوستی20 روپے کا سکہ جاری

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    پاک چین دوستی20 روپے کا سکہ جاری

    تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے




    سکے کی پشت پر پشت پر پاکستان اور چین کے جھنڈے بنائے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل

    اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پاک چین دوستی کی یادگار کے طور پر 20 روپے کا سکہ جاری کر دیا۔سکے کے فرنٹ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان لکھا گیا ہے جبکہ درمیان میں چاند تارا بنایا گیا ہے جبکہ پشت پر پاکستان اور چین کے جھنڈے بنائے گئے ہیں، یہ سکہ آج سے ملک بھر میں استعمال ہوسکے گا۔واضح رہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال تصور کی جاتی ہے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حالیہ دورہ چین کے موقع پر چینی حکام نے پاکستان کی تشویش کو اپنی تشویش قرار دیا تھا جب کہ مارچ میں چین کے صدر پاکستان کا دورہ بھی کریں گے۔
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    عزیزامین (02-01-2015),سید انور محمود (01-31-2015),تانیہ (02-11-2015),نگار (02-12-2015)

  3. #2
    رضاکار عزیزامین کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2011
    مقام
    canada ,edmoton,AB
    پيغامات
    154
    شکریہ
    22
    30 پیغامات میں 40 اظہار تشکر

    جواب: پاک چین دوستی20 روپے کا سکہ جاری

    ملک بلال کافی دن سے گم ہیں؟

  4. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: پاک چین دوستی20 روپے کا سکہ جاری

    سکہ جاری کرتے رہیں عوام کا کیا فائدہ حکمرانوں کا راج ہے

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University