نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: اسکول کی بچیاں چاند سے زیادہ خطرناک راستہ طے کرتی ہیں

  1. #1
    رکنِ خاص سید انور محمود کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Apr 2012
    پيغامات
    754
    شکریہ
    198
    388 پیغامات میں 628 اظہار تشکر

    اسکول کی بچیاں چاند سے زیادہ خطرناک راستہ طے کرتی ہیں

    اسکول کی بچیاں چاند سے زیادہ خطرناک راستہ طے کرتی ہیں
    کہتے ہیں امریکہ چاند پر گیا تھا اور امریکی خلاباز آرم اسڑانگ نے چاند پرچہل قدمی بھی کی تھی اور امریکہ اسکو بہت بڑا کارنامہ کہتا ہے۔ لیکن ہماری یہ اسکول جانے والی بچیاں روزانہ چاند سے زیادہ خطرناک راستوں پر چلکر اسکول جاتی ہیں۔ مگر مجال ہے کہ ہماری حکومت ذرا بھی اس کارنامے کی تشہیر کرتی ہو۔
    سید انور محمود

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 4 اراکین نے سید انور محمود کا شکریہ ادا کیا:

    aliimran (02-14-2015),بےباک (02-18-2015),تانیہ (02-17-2015),نگار (02-14-2015)

  3. #2
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: اسکول کی بچیاں چاند سے زیادہ خطرناک راستہ طے کرتی ہیں

    اگر کسی کو بم سے مارنا ہے تو حکومت سے رجوع کریں ہمارے حکمران اچھے کام کرنے سے الرجک ہیں

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University